Contact us

Name

Email *

Message *

Monday, July 4, 2022

✨صبر✨

 

*✨صبر✨*

*ہم میں صبر نہیں ہے، اگر کوئی آپ کو ہرٹ کر دیتا یا کوٸی بات جو آپ کو بری لگ جاتی ہے تو فوراً واویلہ نہ کرنا شروع کردیں بلکہ صبر سے چپ کر جائیں..*🌸


*صبر کا انعام بہت بڑا ہے♥️*

*لیکن اس کے لیے ہمیں اپنی زبان کو قابو میں رکھنا ہوگا.. جس نے آپکو تکلیف دی ہے اسکا ذکر بھی نہ کریں کسی سے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی خاطر صبر سے کام لیں وہ آپکو کہیں گرنے نہیں دے گا.. ان شاء اللہ*🤍


*اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں پورا دن غیبت جیسی براٸیوں سے بچاۓ رکھے آمین ✨*

No comments:

Post a Comment

Skin care

  Y our skin type matters You may suspect you have dry, oily, or sensitive skin, but do you really know your skin type? Knowing your true sk...